the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،5اگسٹ(اعتمادنیوز)ایک چونکانے والے واقع میں نظام شوگر فیکٹری کے جنرل مینجرنے خود کو پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔59سالہ ایم جی ایم شرما پیر کے روز ملک پیٹ میں واقع اپنی رہائشی گاہ سے واپس نہیں ہوئے۔پریشان حال ارکان خاندان نے



پولیس میں شکایت درج کرائی ۔بعد ازاں پولیس نے بشیر باغ میں واقع دفتر کی تلاشی کے دوران انکی نعش کمرے کیچھت سے لٹکی ہوئی ملی۔نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا،انکی خودشکی کے وجوہات ابھی معلوم نہیں ہوسکے۔پولیس تحقیقات کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.